بہت ناراض ہوتے تھے

بہت ناراض ہوتے تھے

بہت ناراض ہوتے تھے

مجھے یاد نہیں ہے کہ گھر میں کسی نے امام خمینی (رح) کی موجودگی میں شوخی اور مزاح میں بھی کسی کی غیبت کی ہو کیونکہ اپ اس سے بہت ناراض ہوجاتے تھے۔

فریدہ مصطفوی

ای میل کریں