علامہ ابن علی واعظ

ناداں کی فکر خام

علامہ ابن علی واعظ

ناداں کی فکر خام

علامہ ابن علی واعظ

 

سازش جو قتل کرنے کی ناکام ہوگئی

ہر سمت دفعۃً یہ خبر عام ہوگئی

شاہی جہاں میں اور بھی بدنام ہوگئی

ناداں  کی فکر خام  لب  بام   ہوگئ

طلاب دیں پہ علم کا در بند کردیا

ظالم نے مجتہد کو نظر بند کردیا

ای میل کریں