بوڑھاپے کا علاج
امام خمینی (رح) کو جو تکالیف تھیں خود بھی محسوس کرتے تھے کہ یہ عمر کا تقاضا ہے۔ جب ہم لوگ اس کے بارے میں تلاش کرنے لگے تو آپ نے مسکرا کر کہا: یہ کمزوری اور بوڑھاپے کی وجہ سے ہے اور تم لوگ بوڑھاپے کا علاج کرنا چاہتے ہو، نہیں کرسکتے۔
ڈاکٹر حسن عارفی