بہت سچے تھے

بہت سچے تھے

بہت سچے تھے

خدا گواہ ہے کہ امام خمینی (رح) جس حال میں بھی تھے ہمیشہ اسی طرح رہتے تھے۔ اگر کسی جگہ زمین پر بیٹھتے تھے تو اپنے گھر میں بھی زمین ہی پر بیٹھتے تھے۔ اپنے کام کے کمرہ میں بھی اسی طرح رہتے تھے۔ اگر بعض حالات میں مخصوص لباس پہنتے تھے تو آپ کو کوئی فرق نہیں پڑتا تھا کہ یہ لباس پہننا یا اس طرح بیٹھنا، ٹیلی ویژن کے سامنے ہو یا نہ۔ آپ بہت ہی صادق تھے۔

محترمہ زہراء مصطفوی

ای میل کریں