عبادت کو ہر کام پر ترجیح دیتے تھے
شھید علی صیاد شیرازی اپنی ایک یاد داشت میں نقل کرتے ہین کہ جنگ کے دوران ہم ایک اسلامی جموریہ ایران کے صدر اور ایرانی پارلیمنٹ اسپیکر کے ساتھ رپورٹ دینے کے لئے امام خمینی(رح) کی خدمت میں پہنچے تھے جلسے میں ابھی رپورٹ دی جارہی تھی کہ نماز کا وقت ہوتے ہی امام (رہ) نے جلسے کو چھوڑ دیا اور رپورٹ سنے بغیر نماز کے لئے چلے گئے