حوزہ علمیہ کی نجات
راوی: آیت اللہ سید حسین
آیت اللہ سید حسین اپنی ایک یاد داشت میں نقل کرتے ہیں کہ جب آیت اللہ بروجردی مریض ہوے تو وہ بروجرد سے معالجے کے لئے ایران کے شہر ری تشریف لائے تو امام(رہ) اکثر اسپتال میں ان کی عیادت کے جاتے تھے اور ان سے درخواست بھی کیا کرتے تھے کہ آپ قم تشریف لائیں اور وہیں پر اپنا قیام رکھیں اس حوالے سے امام (رہ) فرماتے تھے کہ قم میں آیت اللہ بروجردی کے آنے سے یہاں کے مراجع کرام کے درمیان موجود اختلاف ہو جائیں گے۔