اللواء اخبار

اللواء اخبار

دانشور اور پائیداری کے مالک انسان

اللواء اخبار

دانشور اور عہد و پائیداری کے مالک انسان

امام خمینی (رح) ایک ایسے دانشور تھے کہ آپ دنیا اور متاع دنیا سے بے توجہ تھے۔ وہ اس دنیا میں آخرت کے لئے زندگی گذار رہے تھے یہاں تک کہ ماضی کی اقوام کے لئے نمونہ عمل اور اس عالم کے لئے بھی ایک آئیڈیل بن گئے ہیں۔ ایسی دنیا کہ اخلاقی فساد اور اس کے اقدار کی نابودی  نے اس کو لرزہ براندام کردیا ہے، اسی لئے ہے کہ آیت اللہ کی بزرگی اس عصر میں ظاہر ہو رہی ہے۔ آیت اللہ خمینی کی تاریخی خصوصیت یہ ہے کہ آپ مفکر، مومن اور اپنے عہد کے پابند انسان ہیں کہ آپ نے خود کو عہد و پیمان اور جوانمردی اور پائیداری کا نمونہ بنادیا ہے۔ یہ انسانیت کے مفاد اور اس کی بھلائی کے لئے کہ دنیا کے بڑے بڑے اور طاقتور ممالک نے اس تاریخی اور بے مثال انسان کے ساتھ اچھا سلوک کیا کیونکہ وہ اپنی فکر کی وجہ سے کسی نتائج کو اہمیت نہیں دیتے تھے۔

ای میل کریں