موت ایک معمولی بات ہے

موت ایک معمولی بات ہے

حجۃ الاسلام والمسلمین امام جمارانی اپنی ایک یاد داشت میں نقل کرتے ہیں کہ

موت ایک معمولی بات ہے

راوی:حجۃ الاسلام والسلمین امام جمارانی

حجۃ الاسلام والمسلمین امام جمارانی اپنی ایک یاد داشت میں نقل کرتے ہیں کہ امام خمینی(رح) کے برتاو میں زندگی کے آخری لمحات تک کوئی تبدیلی نہیں آئی جس طرح وہ عام دنوں میں زندگی گزار رہے تھے اسی طرح  انہوں نے معمول کے مطابق موت کا مقابلہ کیا بیماری کے دوران ایک دن اُن سے  ان کے ایک رشتہ دار نے فرمایا یہ مریضی کچھ بھی نہیں آپ بہت جلد شفا یاب ہو جائیں گے تو امام (رہ) نے فرمایا کہ نہ اس کے آنے سے کچھ ہوا نہ جانے سے کچھ ہو گا اور نہ ہی موت کوئی بڑی بات ہے۔

ای میل کریں