سرگین بابورین

سرگین بابورین

روس کا ممتاز سیاستداں

سرگین بابورین

روس کا ممتاز سیاستداں

ایران کا انقلاب صرف ایک مذہبی عظیم تحریک ہی نہیں ہے بلکہ لوگوں کے لئے اجتماعی عدالت کے ہمراہ خودمختاری اور آزادی کی سیاسی تبدیلی تھی۔ اسلامی انقلاب نے اس فکر کہ جس کا خیال تھا کہ دنیا پرستی مذہب کو ختم کردینے والی ہے کہ کوئی چیز اسے روک نہیں سکتی، کو باطل کردیتا ہے اور فرانٹس قانون جو اجتماعی تحریکوں میں مذہب کے مثبت کردار اور اثر سے بدگماں تھا، کے نظریہ کو باطل کردیا ہے اور واضح طور پر اس کے غلط ہونے کو آشکار کردیا ہے۔

ای میل کریں