علامہ ابن علی واعظ
بت شکن
دولت کی بھیک دے کے خریدے گئے قلم
منصب کی حرص تھی تو نہیں مارتے تھے دم
ملت کو دہریت کے پلاتے تھے جام سم
لالا کے بت بنائے گئے زینت حرم
حالت خراب دین رسول زمن کی تھی
ملت کو احتیاج کسی بت شکن تھی