امام خمینی(رح) نے اپنی بیٹیوں اور بہو کا مہر کتنا معین کیا تھا؟
راوی:محترمہ طبا طبائی
جماران خبر رساں ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق امام خمینی(رح) کی بہو فاطمہ طبا طبائی اپنی ایک یاد داشت میں نقل کرتی ہیں کہ ہمارے مہر میں ایک گھر معین ہو تھا البتہ ایک معمولی گھر تھا جس کی قمیت اس وقت حساب سے شاید ایرانی پچاس یا بیس ہزار تومان تھی۔