علامہ ابن علی واعظ
پدر کی نگاہوں
اب اگر نہ بات بتائی انہیں کہیں
بچے کا ہاتھ دوسرا کٹتا تھا پھر وہیں
اپنے لہو میں لوٹنے لگتا تھا نازنیں
اعضائے جسم قطع کئے جاتے تھے یونہیں
سہہ کر جفا پدر کی نگاہوں کے سامنے
مر جاتا تھا پدر کی نگاہوں کے سامنے