کبھی مستحبات ترک نہیں کیا

کبھی مستحبات ترک نہیں کیا

حضرت امام (رح) نجف اشرف کی زندگی میں جب بھی حرم مطہر جانا چاہتے تھے تو ...

کبھی مستحبات ترک نہیں کیا

حضرت امام (رح) نجف اشرف کی زندگی میں جب بھی حرم مطہر جانا چاہتے تھے تو اپنے جوتوں کو رومال سے صاف کرتے اور غایت درجہ نظافت و طہارت اور آداب زیارت کے ساتھ حرم میں داخل ہوتے اور زیارت اور اعمال زیارت بجا لاتے تھے۔

ای میل کریں