نماز پڑھ لی؟
بالغ ہونے کے شروع میں، ایک رات نماز سے سویا ہوا تھا کہ آقا اپنے بھائی کے ہمراہ داخل ہوگئے۔ بہت شاد و مسرور تھے۔ مجھ سے پوچھا: نماز پڑھ لی ہے؟ میں نے سوچا کہ آقا اس وقت کافی خوش ہیں لہذا اب نماز پڑھنے کا وقت آپ کے لئے کوئی مسئلہ نہیں ہے۔ لیکن جیسے ہی میں نے نہیں کہا، یکبارگی آپ کی حالت بدل گئی اور پورے وجود سے ناراض ہوگئے۔
آیت اللہ صادق خلخالی
پا بہ پای آفتاب، ج 4، ص 46