جاؤ نماز کا وقت ہے

جاؤ نماز کا وقت ہے

امام خمینی (رح) نماز کے وقت صرف نماز کی طرف دھیان رکھتے تھے

جاؤ نماز کا وقت ہے

امام خمینی (رح) نماز کے وقت صرف نماز کی طرف دھیان رکھتے تھے۔ آپ کے کمرہ میں جو کوئی ہوتا تھا صراحت کے ساتھ کہتے تھے جاؤ نماز کا وقت ہے اور اس وقت ہمیشہ ایک تبسم فرماتے تھے کہ انسان محسوس کرتا تھا کہ آپ شیریں گھڑی کی لذت محسوس کررہے ہیں۔

فاطمہ طباطبائی، ش 1، ص 43

ای میل کریں