منظم فکر
اسلامی انقلاب کے بانی امام خمینی(رح) فکری نظم کے بارے میں فرماتے ہیں اگر ہم اپنی زندگی انے کردار اور حرکات کو نظم دیں تو ہماری فکر بھی منظم ہو جاے گی اور جب فکر منظم ہو جاے گی تو یقینا ایسی فکر مکمل بھی ہو گی۔