لندن کا اخبار فائنشنل ٹائمز
امام خمینی(رح) پوری دنیا کے محبوب
لندن کا اخبار فائنشنل ٹائمز امام خمینی (رح) کے بارے میں لکھتا ہے کہ اس میں کوئی شک نہیں کہ حالیہ قرن کی سب سے بڑی شخصیت ہیں وہ ایک ایسی شخصیت ہیں جن کے چاہینے والے نہ صرف ایران بلکہ پوری دنیا میں موجود ہیں اور دنیا کی سپر ظاقتیں ان کی طرف متوجہ ہیں۔