ہفتے کا شڈول
امام خمینی (رح) کے بارے میں نقل ہیکہ آپ نے ہفتے کو دو حصوں میں تقسیم کیا ہوا تھا ہفتے میں دوربا نہاتے تھے ایک جمعہ کی صبح کو غسل جمعہ کے ساتھ اور ایک مرتبہ ہفتے کے درمیان منگلوار کو ان دونوں دنوں میں اپنی داڑھی اور سر کے بال بھی بناتے تھے سر کے بال بنانے کے لئے اپنے بچوں یا اہلیہ سے مدد لیتے تھے اور پنے کپڑت تبدیل کر کے صاف ستھرے کپڑے پہنتے تھے۔