مکمل آزادی

مکمل آزادی

امام خمینی(رح) بچوں کو بہت آزادی دیتے تھے

مکمل آزادی

راوی: فرشتہ اعرابی

امام خمینی(رح) کی پوتی فرشتہ اعرابی اپنی ایک یاد داشت میں نقل کرتی ہیں کہ امام خمینی(رح) بچوں کو بہت آزادی دیتے تھے اور بچے جب امام خمینی(رح) کے پاس ہوتے تو زیادہ کھل کھیلتے تھے کیوں کہ انھیں معلوم تھا کہ امام خمینی(رح) کے ہوتے ہوے کوئی اعتراض نہیں کر سکتا لہذا جب امام خمینی(رح) تشریف لاتے تھے تو بچوں کو آزادی مل جاتی تھی اور جو چاہتے تھے اسے انجام دیتے تھے۔

ای میل کریں