tramp

امریکا نے ایرانی وزیر خارجہ پر پابندیاں عائد کر کے اپنی ہار تسلیم کر لی۔واشنگٹن

ایران اور چین کے مقابلے میں امریکا کی سیاست ناکام ہو چکی ہے جبکہ امریکا کے لئے اپنے حامیوں کے بغیر کسی بھی ہدف کو حاصل کرنا نا ممکن ہے ٹرامپ اور ان کے ساتھ اس غلط فہمی میں وہ اکیلے ہی سارے کام کر سکتے ہیں اگر خارجہ پالیسیوں میں کامیاب ہونا ہے تو انھیں اپنے حامیوں کو ساتھ لے کر چلنا ہو گا لیکن اس وقت ٹرامپ پر دنیا کے دوسرے ممالک پر آمریت کرنا چاہتے ہیں جو کہ نا ممکن ہے آج ٹرامپ کی وجہ سے امریکا اپنی حیثیت کھو چکا ہے امریکا نے ایرانی وزیر خارجہ پر پابندیاں عائد کر کے اپنی ہار تسلیم کر لی ہے۔

جماران خبر رساں ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق واشنگٹن پوسٹ نے لکھا ہے ایران اور چین کے مقابلے میں امریکا کی سیاست ناکام ہو چکی ہے جبکہ امریکا  کے لئے  اپنے حامیوں کے بغیر کسی بھی ہدف کو حاصل کرنا نا ممکن ہے ٹرامپ اور ان کے ساتھ اس غلط فہمی میں وہ اکیلے ہی سارے کام کر سکتے ہیں اگر خارجہ پالیسیوں میں کامیاب ہونا ہے تو انھیں اپنے حامیوں کو ساتھ لے کر چلنا ہو گا لیکن اس وقت ٹرامپ پر دنیا کے دوسرے ممالک پر آمریت کرنا چاہتے ہیں جو کہ نا ممکن ہے آج ٹرامپ کی وجہ سے امریکا اپنی حیثیت کھو چکا ہے امریکا نے ایرانی وزیر خارجہ پر پابندیاں عائد کر کے اپنی ہار تسلیم کر لی ہے۔

امریکا ایٹمی معاہدہ ختم کرنے کے بعد ایران پر پابندیوں سے اس ملک میں اقتصادی مشکلات پیدا کی ہیں لیکن ان ساری پابندیوں کے با وجود بھی امریکا اسلامی جمہوری ایران کو تیل ترسیل سے نہیں روک سکا اور ابھی تک اسلامی جمہوری ایران نے ابھی تک امریکی پابندیوں کی وجہ سے اپنی خارجہ پالیسی میں کوئی تبدیلی نہیں لائی  جبکہ امریکا نے بہت کوشش کی کہ ایران علاقے مینں اپنی خارجہ پالیسیوں میں تبدیلی لائے لیکن ایران نے کسی قسم کے امریکی دباو کو قبول نہیں کیا البتہ آج ایران کے دوسرے ممالک سے روابط پہلے سے زیادہ بہتر ہیں۔

واضح رہے کہ امریکا نے ہر ممکن نے ایران سے مذاکرات کرنے کی ہر ممکن کوشش کی امریکا نے ایران پر پابندیاں عائد کر کے اسے مذاکرے کے لئے مجبور کرنے کی کوشش کی لیکن ایران نے بھی ہمیشہ امریکا کو منہ توڑ جواب دیا ہے اور ایران کے وزیر خارجہ محمد جواد ظریف کسی بھی صورت میں امریکا سے بات چیت کے لئے تیار نہیں ہوے تو امریکا نے ایرانی وزیر خارجہ پر پابندیاں عائد کر دیں جس یہ صاف ظاہر ہوتا ہے کہ امریکا نے ایران کے سامنے اپنی ہار تسلیم کر لی ہے اور اب وہ ایران کا کچھ نہیں بگاڑ سکتی اور اسی طرح امریکا چین کے مقابلے میں ہار چکا ہے اور ٹرامپ نے امریکا کو مشکلات میں ڈال دیا ہے جن سے نکلا اب اتنا آسان نہیں ہے امریکا اس وقت ٹرامپ کی وجہ سے  دنیا میں اپنی محبوبیت کھو چکا ہے اور وہ کسی بھی میدان اپنے حامیوں کو جمع کرنے سے قاصر ہے۔

ای میل کریں