بیماری میں عبادت
امام خمینی (رح) ایک ساتھی اپنی ایک یاد داشت مین نقل کرتے ہیں کہ مجھے یاد ہے جب امام خمینی(رح) اسپتال میں داخل تھے تو وہ معمول کے مطابق عبادت الہی میں مصروف رہتے تھے جس طرح وہ اسپتال جانے سے پہلے نوافل ادا کرتے تھے اسی طرح اسپتال میں بھی نوافل کو ادا کرتے تھے لیکن آپریشن کے بعد ڈاکٹروں نے انھیں کچھ کاموں سے منع کیا تھا پھر بھی وہ اپنے ہر کام کو بڑے منظم طریقے سے انجام دے رہے تھے مثال کے طور جب بھی کوئی انھیں کھانا یا جوس دیتا تھا تو فرماتے تھے کہ تیژو پیپر کے کتنے حصے کرو۔