ہر روز حضرت معصومہ سلام اللہ علیھا کی زیارت

ہر روز حضرت معصومہ سلام اللہ علیھا کی زیارت

حجۃ الاسلام والمسلمین رسولی محلاتی اپنی ایک یاد داشت میں نقل کرتے ہیں

ہر روز حضرت معصومہ سلام اللہ علیھا کی زیارت

راوی:حجۃ الاسلام والمسلمین رسولی محلاتی

حجۃ الاسلام والمسلمین رسولی محلاتی اپنی ایک یاد داشت میں نقل کرتے ہیں کہ امام خمینی (رح) جب تک قم میں تھے تو ہر روز حضرت معصومہ سلام اللہ علیھا کی زیارت کو جایا کرتے تھے اور کبھی کبھی عصر کے وقت درس کے بعد بھی زیارت کے لئے حرم کی طرف جاتے تھے اس کے علاوہ امام خمینی (رح) جب تک نجف اشرف میں تھے تو ہر شب رات کے تین بجے امیر المومنین علیہ السلام کے حرم میں زیارت کے لئے مشرف ہو تھے تھے اور معمول کے مطابق وہیں زیارت جامعہ پڑھتے تھے۔

 

ای میل کریں