امام خمینی

ایران کو اپنے دشمنوں کو پہچاننا چاہیے: امام خمینی(رح)

مجھے اگر رہبر کی جگہ خادم کہا جاے تو مجھے خوشی ہو گی ہم سب اسلام کے خدمتگزار ہیں اسلام کی خدمت کرنا ہم سب کی ذمہ داری ہے کہ ہم اسلام کی خدمت کریں اس انقلاب سے ہم اسلام کی خدمت کرنا چاہتے ہم اسلام ناب محمدی کو دنیا کے کونے کونے تک پہنچانا چاہتے ہیں آج دشمن لوگوں اصلی اور حقیقی اسلام سے دور کررہا ہے اور اسلام کو ایک نا امن مذۃب کے طور پر مورفی کرنا چاہتا ہے جب کہ اسلام ایک امن اور صلح کا مذہب ہے ہمیں دنیا کے سامنے حقیقی اسلام کو پیش کرنا ہے لہذا اس ہدف تک پہنچنے کے لئے ضروری ہیکہ ہم دشمن کو پہنچانیں۔

امام خمینی پورٹل کی رپورٹ کے مطابق اسلامی انقلاب کی کامیابی کے بعد امام خمینی(رح) نے اپنے ایک خطاب میں فرمایا مجھے اگر رہبر کی جگہ خادم کہا جاے تو مجھے خوشی ہو گی ہم سب اسلام کے خدمتگزار ہیں اسلام کی خدمت کرنا ہم سب کی ذمہ داری ہے کہ ہم اسلام کی خدمت کریں اس انقلاب سے ہم اسلام کی خدمت کرنا چاہتے ہم اسلام ناب محمدی کو دنیا کے کونے کونے تک پہنچانا چاہتے ہیں آج دشمن لوگوں اصلی اور حقیقی اسلام سے دور کررہا ہے اور اسلام  کو ایک نا امن مذۃب کے طور پر مورفی کرنا چاہتا ہے جب کہ اسلام ایک  امن اور صلح کا مذہب ہے ہمیں دنیا کے سامنے حقیقی اسلام کو پیش کرنا ہے لہذا اس ہدف تک پہنچنے کے لئے ضروری ہیکہ ہم دشمن کو پہنچانیں۔

اسلامی انقلاب کے بانی نے فرمایا آج مختلف گروہ پیدا ہو رہے ہیں یہ گروہ اطراف کے ملکوں میں رو پوش لیکن آج ایران پہنچ چکے ہیں ایسے گروہ چاہتے ہیں کہ اسلامی حکومت نہ بنے لیکن انشاء اللہ یہ ناپاک ارادوں ہر گز کامیاب نہیں ہوں گے انہوں نے فرمایا جب سے اسلامی انقلاب کی بنیاد پڑی ہے اسی دن سے کچھ لوگ اس انقلاب کی مخالفت میں گروہ بندی کر رہے تھے ایسے افراد کا ہدف اسلام کی مخالفت اور اسلامی انقلاب کے دشمنوں کو خوش کرنا ہے۔

اسلامی تحریک کے راہنما نے فرمایا ہم لوگ جتنے قدم آگے بڑھائیں گے ہمیں اتنی ہی زیادہ مشکلات کا سامنا کرنا پڑے گا ہماری اصلی جنگ اسلامی انقلاب کی کامیابی کے بعد شروع ہوئی ہے انہوں نے فرمایا امریکا اس وقت اس انقلاب کو نقصان پہنچانے کی ہر ممکن کوشش کر رہا ہے ہمیں اسلام اور انقلاب کے دشمن کو سمجھنا ہوگا جولوگ اس قوم کے ساتھ حرکت کر رہے ہیں وہ اس انقلاب اور اسلام کے ساتھ ہیں۔

اسلامی انقلاب کے راہنما امام خمینی(رح) نے ملک کی آزادی کی طرف اشارہ کرتے ہوے فرمایا کہ اگر ہم ایک آزاد ملک چاہتے ہین تو ہمیں کام کرنا ہوگا ہمیں صنعت پر کام کرنا ہوگا ہمیں زمینداری کرنا ہوگی ہمیں ٹیکنالوگی پر کام کرنا ہو گا ہمیں فکری اقتصادی اور فوجی نظام میں ملک کو آزاد کرانا ہوگا ایسا نہیں کہ اب ایک ظالم حکومت کو ملک سے نکالا ہے تو ہم آزاد ہوگئے ہیں ایسا ہر گز نہیں ہے ہم اس بات سے غافل نہ ہوں کہ ابھی ہمیں اس ملک کی آزادی کے لئے بہت جدو جہد اور کوشش کرنی ہے۔

ای میل کریں