اسرائیل کو نجف کے حوزہ علمیہ سے کوئی سروکار نہیں

اسرائیل کو نجف کے حوزہ علمیہ سے کوئی سروکار نہیں

امام خمینی (رح) سے نجف میں ایک ملاقات ہوئی تو آپ نے نجف کے حالات کو بتاتے ہوئے کہا:

اسرائیل کو نجف کے حوزہ علمیہ سے کوئی سروکار نہیں

امام خمینی (رح) سے نجف میں ایک ملاقات ہوئی تو آپ نے نجف کے حالات کو بتاتے ہوئے کہا: ایک بزرگ مجھ پر اعتراض کرتے تھے کہ ہم لوگ فلسطین کے سنی کا دفاع کیوں کررہے ہیں؛ جب اسرائیل کے خطرہ کی وضاحت کی تو انتہائی سادہ لوحی اور سادگی سے کہا: بالفرض کہ اسرائیل عراق پر قابض ہوجائے گا لیکن اسے نجف کے حوزہ سے کوئی مطلب نہیں ہوگا!!! جب میں نے یہ بات امام موسی صدر سے کہی تو انہوں نے کہا: "علماء کا اس سے برا حال ہے لیکن امام (خمینی ) نے کسی حد تک آبرو بچائی ہے۔

ای میل کریں