امام خمینی (رح) کی لطیف روح کا کچھ واقعہ

امام خمینی (رح) کی لطیف روح کا کچھ واقعہ

جیسا کہ ہم نے امام خمینی (رح) کا لباس پہننے کی کیفیت اور سلیقہ کے بارے میں عرض کیا ہے

امام خمینی (رح) کی لطیف روح کا کچھ واقعہ

جیسا کہ ہم نے امام خمینی (رح) کا لباس پہننے کی کیفیت اور سلیقہ کے بارے میں عرض کیا ہے۔ اسی طرح عرض کررہا ہوں کہ امام لطیف اور ظریف روح کے مالک تھے۔ اس سلسلہ میں دیگر یادیں بھی ہیں جو امام کے ان خصوصیات کی حکایت کررہی ہیں۔ ایک دوسرے سفر میں جب ہم عراق گئے تو اس سفر میں بھی میری بہن اور احمد آقا میرے ساتھ تھے۔ بازار میں فیجی نامی  اڈکلن تازہ تازہ آئی ہوئی تھی اور میں اسے اپنے ہمراہ لے گیا تھا۔ میں نے احمد آقا سے کہا کہ مجھے شرم آرہی ہے لیکن تم حاج آقا کو یہ ہدیہ دے دو۔ میں جانتا تھا کہ ان چیزوں سے خوش ہوں گے، اس کا نام بھی بتادیا تھا۔ احمد آقا گئے اور واپس آئے اور کہا کہ آقا کہہ رہے ہیں فیجی نہیں فیچی ہے۔ یعنی اس کا سلسلہ جاری ہے دوبارہ بھی آئے گی۔

ای میل کریں