امام خمینی (رح) کے گھر سے نکلتے وقت کا واقعہ

امام خمینی (رح) کے گھر سے نکلتے وقت کا واقعہ

امام خمینی (رح) سے تصویر کھینچنے کے بعد نکلنے کا ارادہ کیا

امام خمینی (رح) کے گھر سے نکلتے  وقت کا واقعہ

امام خمینی (رح) سے تصویر کھینچنے کے بعد نکلنے کا ارادہ کیا ۔ امام کے گھر میں دو دروازہ تھا۔ اس سے پہلے باہر کے دروازہ سے آتے تھے۔ اس دفعہ آنگن سے باہر نکل رہاتھا۔ لیکن امام کے اشارہ پر اندر سے گلی میں کھلنے والے دروازہ سے نکلنے کا ارادہ کیا۔ دروازہ کے بجائے باورچی خانہ کا پردہ اٹھایا تو دیکھا کہ وہاں پر ایک خادم کام کررہا تھا۔ خود کو دور کیا۔ آقا نے کہا: نکلنے کا وہ دروازہ ہے۔ میں نے کہا: معاف کیجئے گا، لاعلمی سے یہ سب ہوا ہے۔ آپ نے کہا: کچھ مسئلہ نہیں ہے۔

ای میل کریں