مین عوام کو بہتر جانتا ہوں

مین عوام کو بہتر جانتا ہوں

آیت للہ شہید مطہری اپنی ایک یاد داشت میں نقل کرتے ہیں

مین عوام کو بہتر جانتا ہوں

راوی آیۃ اللہ شہید مطہری

آیت للہ شہید مطہری اپنی ایک یاد داشت میں نقل کرتے ہیں کہ  جتنا امام خمینی (رح) ایرانی عوام پر ایمان اور بھروسہ رکھتے تھے انھیں  اتنا کسی دوسرے  پر بھروسہ نہیں تھا ایک بار ایک شخص نے امام (رہ)کو نصیحت کرتے ہوے کہا کہ آپ ذرا آرام سے آگے بڑھیں لوگ تھکے ہوے ہیں جس کے جواب میں آپ نے فرمایا ایسا نہیں ہے میں ان لوگوں کو بہتر جانتا ہوں۔

ای میل کریں