ہماری قوم ہر طاقت کا مقابلہ کر سکتی ہے

ہماری قوم ہر طاقت کا مقابلہ کر سکتی ہے

حجۃ الاسلام والمسلمین سید حمید روحانی اپنی ایک یاد داشت میں نقل کرتے ہیں اسلامی انقلاب کے بہت سارے دشمن تھے

ہماری قوم ہر طاقت کا مقابلہ کر سکتی ہے

راوی: حجۃ الاسلام والمسلمین سید حمید روحانی

حجۃ الاسلام والمسلمین سید حمید روحانی اپنی ایک یاد داشت میں نقل کرتے ہیں  اسلامی انقلاب کے بہت سارے دشمن تھے جن میں امریکہ، بنی صدر، قطب زادہ اور ابراہیم یزدی سے جیسے عناصر اس انقلاب کو اپنے اہداف سے دور کرنا چاہتے تھے ایک دن ہم انھی عناصر کے خطرناک عزائم کے بارے میں توضیح دینے کے لئے امام خمینی(رح) کی خدمت میں پہنچے تو امام (رہ) نے ہماری تمام گفتگو سننے کے بعد فرمایا مجھے یقین ہے اب ہماری قوم اسلامی انقلاب کے کسی بھی دشمن کو شکست دے سکتی ہے۔

ای میل کریں