امام خمینی(رح) کا دلہا دلہن کو تحفہ
راوی: سید رحیم میریان
سید رحیم میریان اپنی ایک یاد داشت میں نقل کرتے کہ 1988 کو امام خمینی(رح) علالت کی وجہ سے اسپتال میں زیر علاج تھے اسی دوران میری بیٹی کا نکاح بھی تھا جیسے ان کو معلوم ہوا تو دلیا دلہن کے لئے دو ہزار تومان دئے اور بعد میں احمد آغا نے ایک عطر شیشی بھی لائی اور فرمایا دلہے کے لئے امام کی طرف سے تحفہ ہے۔