امام خمینی(رح) اسلام میں فنا تھے
شہید حضرت آیۃ اللہ سید محمد باقر صدر(رہ)
امام خمینی(رح) میں اسی طرح فنا ہو جائیں جس طرح وہ اسلام میں فنا ہوے تھے۔ پیغمبر اکرم صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کے پیروان میں سے بہت کم کسی کو امام خمینی(رح) کی طرح پیدا کر سکتے ہیں جس سے اس قدر معاشرہ متاثر ہوا ہو۔