چھوٹا سا قدیمی گھر
نجف اشرف (عراق) میں امام خمینی(رح) کے گھر کے لئے جو ضروری سامان خریدا گیا وہ یہ تھا ایک پرانا قالین، ایک پرانی دری، تین چار عدد بستر، ایک عدد چاے بنانے کا سماور، ایک عدد چاے کا ڈبہ اور مہامانوں کو چاے پیش کرنے کے لئے مختلف قسم چالیس پرچ پیالیاں، امام خمینی(رہ) کربلا سے اپنے اسی معمولی گھر میں تشریف لائ اور چودہ سال اسی گھر میں گزارے وہ گھر بہت ہی چھوتا سا تھا اور اس کا باورچی خانہ بہت ہی چھوتا جہاں مشکل سے ایک آدمی کھڑا ہو سکتا ہے لہذا ہم مجبور تھے کہ کھانا نکالنے کے لئے دیگجے کو صحن میں رکھیں۔