امام خمینی(رح) کا گھر کی چھت پر زیارت عاشورا پڑھنے کا طریقہ
رونے کی آواز آ رہی تھی لیکن رونے والے کا پتنہ نہیں تھا
جماران خبر رساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق ایک مومن اپنی یادداشت میں نقل کرتے ہیں کہ ایک دن ظہر کے وقت میں نے محسوس کیا کہ کہیں سے رونے کی آواز سنائی دے رہی ہے جب میں نے اس آواز کا پیچھا کیا تو دکیھا کہ امام خمینی(رح) اپنے گھر کی چھت پر بیٹھ کر زیادٓرت عاشورا پڑھ رہے ہیں اور آنسو بہا رہے ہیں۔