ترکی میں مفاتیح کی کتاب منگوائی
جب امام خمینی(رح) ایران ترکی ملک بدر ہوے تو ترکی سے اپنے پہلے خط میں ایران سے مفاتیح اور صحیفہ سجادیہ کی مانگ کی یہ اس بات کی دلیل ہے کہ سیاسی اور اجتماعی مسائل کے ساتھ ساتھ آپ کی عبادی روح بھی معرفت الہی کے بارے میں گامزن ہے۔