امام خمینی (رح) کی گھریلو زندگی
امام خمینی(رح) اپنے کاموں میں بہت دقت کرتے تھے تانکہ اسراف نہ ہو حتی کہ آپ اپنے کمرے کے بلب کو بھی صرف پڑھنے کے لئے جلاتے تھے اور اس کے علاوہ بند رکھتے تھے اور اپنے گھر کی لابی کے بلب کو اس لئے نہیں جلاتے تھے کہ میں اس کو بند کرنا بھول جاوں گا ایک ٹیشو پیپر کے دو حصہ کرتے تانکہ اس کو زیادہ استعمال کر سکیں گلاس میں بچے ہوے پانی کو دور پھینکنے کے بجاے اوپر کاغذ رکھ دیتے تانکہ دوبارہ پی سکیں۔