وضو کے دوران پانی کے نل کو بند کر دیتے
راوی: مرضیہ حدیدہ چی
میں کئی بار امام خمینی(رح) کو وضو کرتے ہوے دیکھا ہے میں نے دیکھا کہ امام خمینی (رہ) وضو کے ارکان کو انجام دینے کے دوران پانی کے نل کو بند کر دیتے تھے تانکہ نل سے اضافی پانی نہ نکلے اور ضرورت پڑھنے کے دوران دوبارہ کھول لیتے تھے اور کبھی کبھی میں دیکھتا تھا اگر امام (رہ) پانی پیتے تھے تو گلاس میں بچے ہوے پانی کو پھینکنے کے بجاے اس پر کاغذ رکھ دیتے تانکہ اس کو دوبارہ استعمال کر سکیں