صدام کے قید خانوں میں امام خمینی (رح) کی تصویر
راوی: محسن مھدوی نژاد
امام خمینی پرتال کی رپوٹ کے مطابق عراق کی قیدخانوں سے رہائی پانے والے ایک قیدی محسن مھدوی نژاد نقل کرتے ہیں ایک یاد داشت میرے لئے بہت مہم ہے جب کوئی کوئی مناسبت ہوتی تھی ہم امام خمینی (رح) کی تصویر کو لگانے کی کوشش کرتے تھے اور ہم سب کی ہمیشہ یہ کوشش تھی کہ امام (رہ) کے نام اور یاد کو باقی رکھا جاے عراقی کو بھی اس بات کو اچھے طریقہ سے جانتے تھے کہ قیدیوں کے اندر یہ صبر اور بردباری امام خمینی (رح) سے محبت کی وجہ سے ہے لہذا وہ امام (رہ) کے نام اور تصویر پر اپنا سخت رد عمل ظاہر کرتے تھے۔