امام خمینی (رح) کا جرمنی ریڈیو سے نشر کیا جانے والا انٹرویو

امام خمینی (رح) کا جرمنی ریڈیو سے نشر کیا جانے والا انٹرویو

یہاں رہبری کا سوال نہیں یہاں خدمت کی بات ہے

حضرت امام خمینی (رح) نے بار بار ان لوگوں کو جواب دیتے ہوئے کہ جو آپ کو قائد اور امام کہہ کر پکارا کرتے تھےفرمایا:

آپ لوگ اگر مجھے قائد، رہبر اور امام کی بجائے ایک خادم کہہ کر پکاریں تو یہ اچھی اور پسندیدہ بات ہے کیونکہ یہاں رہبری کا سوال نہیں یہاں خدمت کی بات ہے۔

ای میل کریں