امام خمینی (رح) کے عاشق

امام خمینی (رح) کے عاشق

مظلوم اور مستضعف لوگوں کے سامنے شرمندہ ہوں

جس طرح یہ مستضعف، مظلوم اور غریب لوگ، امام خمینی (رح) کے عاشق تھے اسی طرح امام (رح) بھی ان سے بے حد محبت کیا کرتے تھے۔ لہذا امام (رح) کی عوام سے محبت کے ضمن میں یہ واقعہ بھی آپ (رح) سے نقل کیا جاتا ہے کہ ایک دفعہ آپ نے فرمایا: میں ان مظلوم اور مستضعف لوگوں کے سامنے شرمندہ ہوں کیونکہ میں اس مدت میں ان کے لئے کچھ نہیں کرسکا، استکبار نے مہلت ہی نہ دی کہ میں نے جو ان وعدے کیے تھے ان پر عمل کرتا اور ان محروم لوگوں کے حق میں کوئی کام کرسکتا۔

پابہ پای آفتاب، ج 1، ص 292

ای میل کریں