اپنے گھر میں درس دیتے تھے
راوی: حجۃ الاسلام والمسلمین علی دوانی
امام خمینی (رح) نے اس وجہ سے کے علماء کا مقابلہ نہ ہوجاے اس لئے گوشہ گیری اختیار کر لی اس لئے ہمیشہ اپنے گھر میں ہی رہتے تھے صرف نماز مغربین ، حضرت معصومہ سلام اللہ علیھا کی زیارت اور آیۃ اللہ برجردی کی مجلس میں شرکت کرنے کے لئے گھر سے نکلتے تھے۔