ابھی اپنے باپ کی شخصیت کو نہیں پہچانا

ابھی اپنے باپ کی شخصیت کو نہیں پہچانا

ابھی اپنے باپ کی شخصیت کو نہیں پہچانا

ابھی اپنے باپ کی شخصیت کو نہیں پہچانا

غلامعلی رجائی نقل کرتے ہیں: مرحوم آیت اللہ مطہری نقل کرتے ہیں میں کبھی بھی امام(رہ) کئ مہنہ سے مرحوم شاہ آبادی کا نام روحی فداہ کے بگیر نہیں سناامام(رہ)کا میرے والد کے ساتھ عمیق دلی لگاو تھا ایک نجف مین ایک مسئلہ پر امام سے بحث ہوئی اس بحث کے دوران بزرگان میں سے ایک بزرگ کا نام لیا امام نے تصور کیا میں اس شخص کو اپنے والد کے ساتھ قیاس کیا ہے امام کافی نارض ہوے اور فرمایا تم نے ابھی اپنے باپ کو نہیں پہچانا کسی کا اُن سے کوئی مقابلہ نہیں آپ اپنے باپ کو اس شخص اور اس طرح کے لوگوں سے مقاسہ نہیں کر سکتے۔

ای میل کریں