دو دن مجلس کروائی
غلامعلی رجائی نقل کرتے ہیں: امام خمینی(رح) نے آیت اللہ کاشانی کی وفات کے بعد ان کی عظمت اور ان کے مقام کی خاطر مسلسل دو دن مسجد اعظم میں ان کے فاتحہ خوانی کروائی اور خود بھی پابندی کے ساتھ مجلس میں شامل ہوتے تھے۔