وداع ماہ رمضان

وداع ماہ رمضان

ماہ رمضان کو خداحافظ کہنے والے اور اس سے باہر نکلنے والے گوناگوں ہیں

چنانچہ صیام و قیام کے مهینہ میں داخل ہونے والوں کی مختلف اصناف ہے، ماہ رمضان کو خداحافظ کہنے والے اور اس سے باہر نکلنے والے گوناگوں ہیں۔ ایک گروہ بڑے هی شوق سے ماہ مبارک رمضان کا استقبال کرتا ہے اور آخر تک اس کے ساتھ ساتھ رہتا اور اس کے آداب و شرائط کی پابندی کرتا ہے اور احترام کی کوشش کرتا ہے اس کے ساتھ اچھا سلوک کرتا اور مکمل رضایت کے ساتھ اس سے خارج ہوتا ہے اور کامیابی و کامرانی کے ساتھ اسے خدا حافظی کرتا ہے۔

ای میل کریں