اپنے دفتر کی صفائی
انجینئر صمد کریمی فام
ایک دن ہم کچھ دوستوں کے ساتھ جن میں سے کچھ اپنی بیویوں کے ساتھ تھے امام خمینی (رح) کی خدمت میں حاضر ہوے ہم نے ایک عجیب منظر دیکھا اور وہ یہ تھا کہ امام خمینی (رح) اپنے کمرے میں جاڑو لگا رہے تھے دوستوں میں سے ایک کی بیوی نے بڑھ کر کہا آپ اجازت دیں میں جاڑ لگا دوں ۔ امام (رح) نے فرمایا: ہر انسان کی ذمہ داری ہے کہ وہ اپنے دفتر کی صفائی خود کرے۔