امام نہیں مانے
راوی: حمید انصاری نقل قول احمد خمینی
امام خمینی (رح) کو یہ پسند نہیں تھا کہ کوئی اپنی تقریر یا اپنے مضمون میں امام خمینی (رح) کی تعریف کرے ایک بار امام(رہ) نے فرمایا جب بھی ریڈیو سے انصاری صاحب (شیخ محمد علی صاحب ) کی تقریر نشر ہوتی ہے میں ریڈیو کو بند کر دیتا ہوں کیوں کہ اس میں صرف میری تعریف ہے۔
میں نے عرض کیا کیوں کہ یہ ہمیشہ آپ کے ساتھ ہیں لھذا وہ جہاں بھی جاتے ہیں لوگ ان سے کہتے ہیں کہ آپ کی خصوصیات بیان کریں لیکن امام نہیں مانے۔