کیا یہ آپ کے والد ہیں؟

کیا یہ آپ کے والد ہیں؟

سید حمید روحانی

ایک بار ملک کے ایک عہدہ دار اپنے بھوڑے باپ کے ساتھ کسی کام کے لئے امام خمینی رح کی خدمت میں پہنچے جب امام خمینی رح سے ملاقات کر کے واپس آے تو کہا، جب میں حضرت امام خمینی رح کے خدمت میں پہنچا تو میں آگے چل رہا تھا اور میرے والد پیچھے پیچھے آرہے تھے  شرفیابی کے بعد میں نے اپنے والد کو پہچنوایا امام خمینی رح نے ایک نظر ڈالی اور فرمایا : یہ صاحب آپ کے والد ہیں؟ تو پھر آپ کیوں ان سے آگے چل رہے تھے اور کیوں ان سے پہلے اندر داخل ہوے۔

ای میل کریں