بعثت

بعثت

پیغمبر اکرم صلی اللہ علیہ آلہ وسلم کی بعثت سے بڑا کوئی واقعہ رونما نہیں ہوا

بعثت کا دن وہ دن ہے جس دن خدائے متعال نے ایک کامل ذات کو جو اُس سے کامل نہیں ہے  کو تمام موجودات کو کامل کرنے اور انسانوں کو جو ابتداء سے ضعیف اور ناقص ہے لیکن ترقی کے قابل ہے تانکہ انسانوں کو ترقی دے انسان کے طول وعرض تمام دنیا کے طول عرض ہیں اور اسلام انسان کی ہر پہلوں میں تربیت کے لئے ہے۔

ای میل کریں