جن مسائل پر امام خمینی (رح) کی بہت حد تک توجہ رہتی، وہ میاں بیوی کے مسائل تھے۔ مجھے یاد ہے یہ ابھی دس سال کی تھی اور ایک دن اپنے بھائی اور خالہ زاد بھائی کے ساتھ کھیل رہی تھی۔ حالانکہ میں پردہ میں تھی لیکن امام (رح) نے آواز دی اور فرمایا: اب آپ اپنی دوسری بہنوں جیسی ہیں ان میں اور آپ میں کوئی فرق نہیں ہے کیا وہ لڑکوں کے ساتھ کھیلتی ہیں کہ آپ کھیل رہی ہیں؟
پا بہ پای آفتاب، ج 1، ص 212