آیۃ اللہ شہید مطہری

آیۃ اللہ شہید مطہری

اس کا ایمان جو ہر خاص و عام کی زبان پر تھا

اس کا نام، اُس کی یاد، اس کے الفاظ، اس کی گرم اور پر تشدد روح، اُس کا محکم ارادہ، اس کی برداشت، اس کی جرات، اس کی بصیرت، اس کا ایمان جو ہر خاص و عام کی زبان پر تھا۔ یہ جانوں جانان، بہادروں کے بہادر، آنکھوں کی روشنی اور ایرانی قوم کی پیاری روح، عظیم اور با عظمت استاد حضرت آیۃ اللہ خمینی رح ایک الہی تحفہ ہے جس کو اللہ نے ہماری قرن اور ہمارے وقت میں عنایت کیا ہے۔

اور اس آیت  ان لله في كل خلف عدولا ينفون عنه تحريف المبطلين‏” ۔۔کا واضح مصداق ہیں ہماری تحریک میں ہماری قوم کے طبقہ ایک معنویت میں مجسم ہوے ہیں اور معنویت تاریخ کے اُس عظیم شخص میں جس کے نام سے دلوں میں لرزہ پیدا ہو جاتا یعنی عظیم استاد آیۃ اللہ العظمی خمینی میں۔

ای میل کریں