لبنان حزب اللہ کے سربراہ: سامراجی طاقت، سعودی عرب کے آمرانہ نظام کی پشت پناہی کرتی ہیں اور دین اسلام، پیغمبر اعظم (ص) اور قرآن پاک کی توہین۔
سید نصر اللہ کا کہنا تھا کہ امام خمینی کے ہاتھوں تمام مسلمانوں اور مستضعفین عالم کی امید اور رہبر کے عنوان سے بیعت کریں، چنانچہ یہ امر ایمانی، فکری، فقھی، جھادی اور کسب اجازہ کے مقام سے جنم لیتا تھا۔
سید حسن نصر اللہ نے ایک انٹرویو میں ورزش کے بارے میں گفتگو کی اور بتایا کہ فوٹبال کو پسند کرتے ہیں اور کبھی کبھار فوٹبال میچ بھی دیکھتے ہیں۔
جماران کے مطابق، سید حسن نصر اللہ، لبنان حزب اللہ کے سربراہ نے المیادین چینل سے نشر ہونے والا پروگرام " لعبۃ الامم " کو انٹرویو دیتے ہوئے کہا کہ ماہانہ ۱۳۰۰ ڈالرز تنخواہ لیتے ہیں اور روزمرہ زندگی کیلئے کافی ہے اور اس سے ان کی ضروریات پوری ہوتیں ہیں۔
سید نصر اللہ نے اپنی گفتگو میں ورزش کے متعلق اظھار رائے کی اور بتایا کہ وہ فوٹبال کو پسند کرتے ہیں اور کبھی کبھی فوٹبال میچز شوق سے دیکھتے ہیں۔
اسی طرح قائد حزب اللہ نے ہنر اور جائز موسیقی کیطرف بھی توجہ دی اور اپنے ایمان اور مخاطبین پر موسیقی کا اثراندازی کی طاقت کے بارے میں مختصر وضاحت دیا۔