شیخ شمس الدین

جناب شیخ شمس الدین

لبنان کی سپریم اسلامک کونسل کے وائس چیرمین

ایران کا اسلامی انقلاب صدی کا معجزہ تھا  اور اس کے نتیجہ میں اہم درس جو ہمیں  ملا ہے وہ یہ تھا کہ  اتحاد کے ذریعہ تمام امور کو انجام دیا جاسکتا ہے۔ ایران میں جو کچھ  رونما ہوتا ہے اس پر پوری دنیا کی توجہ مرکوز رہتی ہے، ہماری سعادت، خوش قسمتی اور افتخار یہ ہے کہ  ہمیں خیال رکھنا ہے کہ یہ انقلاب مزید کامیاب  اور سرافراز ہو۔    


ای میل کریں